Explanation

میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘