Monday , January 20 2020

Tag Archives: Fight

نکہت‘ میری کے درمیان بڑے مقابلہ سے میری کام ہوئی دستبردار

تلنگانہ کے مکے باز نکہت زرین کی جانب سے باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا(بی ایف ائی) کے عہدیداروں پر ’مایہ ناز مریم‘ کے ساتھ جانبداری اور قبل ازیں 51کیلوکے زمرے میں اولمپیک کوالیفائرکے لئے مقابلہ رد کرنے کے الزام کے ساتھ منگل کے روزدونوں میں مقابلہ پیش آیا‘ جو27ڈسمبر کو ہونے …

Read More »

بی جے پی او رشیوسینا میں بات چیت منسوخ‘ چیف منسٹر کے عہدے کے لئے ہورہی ہے لڑائی

ممبئی۔مہارشٹراکے اسمبلی انتخابات میں جیت کے باوجود بی جے پی او رشیو سینا میں رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ دونوں پارٹیاں بھی چیف منسٹر کی کرسی پر اپنی دعویداری پیش کررہے ہیں۔ انڈیا ٹوڈی کی خبر کے مطابق مذکورہ بھگوا پارٹی بی جے پی اور شیو سینا نے …

Read More »

اترپردیش میں پیاز لڑائی کے باعث بنی

امروہا۔ پیاز جہاں پر لوگوں کو رولانے کاکام کررہی ہے وہیں بعض اوقات وہ آپسی لڑائی کا سبب بھی بن رہی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ امروہا ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیاہے۔ اترپردیش کے گاؤں میں دو عورتوں کی آپس میں بحث کچھ دیر بعد ہاتھا پائی …

Read More »

امریکہ کی کردی اتحاد سے دوری‘ سیریا میں ترکی دستوں کو آگے بڑھانے کاکام شروع

وائٹ ہاوز نے اپنی تبدیل شدہ پالیسی کا انکشاف ٹرمپ اور اردغان کے درمیان بات چیت کے پیش نظر کیاہے مذکورہ وائٹ ہاوز نے ترکی دستوں کو شمالی سیریا میں جارحیت برپا کرنے کے لئے ہری جھنڈی دیکھادی ہے‘ جو امریکی دستوں کی علاقے میں جاری غیر ملکی پالیسی میں …

Read More »

ٹرمپ نے ہندوستان کو مشورہ دیا کہ وہ افغانستان میں ائی ایس سے مقابلہ کریں

واشنگٹن۔ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی دستوں کی واپسی اور امن کے لئے جاری با ت چیت کے متعلق امریکی کے منصوبے پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ”ہندوستان وہیں پر ہے‘ وہ لڑائی نہیں کررہا ہے‘ اس سے ہم لڑائی کررہے ہیں۔ اگلے دروازہ پاکستان ہے۔ وہ بہت کم …

Read More »

گیلانی کا کشمیری نوجوانوں سے استفسار لمبی او رسخت جدوجہد کے لئے ہوجائیں تیار

سری نگر۔علیحدگی پسند حریت لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں سے استفسار کیاہے وہ دستور ہند کی جانب سے جموں کشمیر کو فراہم کرنے والے خصوصی موقف کو ختم کرنے کی کوششوں کرنے والوں کے خلاف”لمبی او رسخت“ جدوجہد کے لئے تیارہوجائیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT