Tag Archives: Future

میں نوجوانوں کی مرضی کے مطابق ہی حتمی فیصلہ لوں گا۔ شاہ فیصل

سری نگر ۔ کشمیر ی اے ایس ٹاپرشاہ فیصل نے کہاکہ لوگوں خاص کر نوجوانوں کی مرضی کے مطابق ہی میں اپنے مستقبل کا تعین کروں گا۔ مستعفی ہونے پر سوشیل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کے ردعمل کا اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ فیصل نے کہاکہ سر کاری نوکری سے …

Read More »

ویڈیو۔یونیورسٹی او رکالج میں پروفیسر س نہیں۔ واٹس ایپ یونیورسٹی پر کبھی اس بات پر بھی چرچا ہونی چاہئے۔روایش کمار

کلاس میں استاد نہیں اور ہندوستان بنے گا دنیاکا استاد ۔بنا استاد کے کیاہندوستان دنیا کا استاد بن سکتا ہے۔ یہ کمال صرف ہندوستان کے لیڈر ہی کراسکتے ہیں۔اور ان کے جھانسے میں ہمارے نوجوان ہی آسکتے ہیں۔ نوجوانوں کے شعور کا اندازہ اس سے ہی ہوجاتا ہے کہ وہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT