غزہ میں ریت کا تودہ خیموں پر گرنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک
شدید بارش اور تیز ہواؤں نے ان بے گھر خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے جو عارضی پناہ گاہوں میں مسلسل چوتھی سردیاں گزارنے پر مجبور ہیں۔