دائیں بازو کی کارکن برقعہ پہن کر شاہین باغ پہنچی اور مظاہرین نے اس کوپکڑ لیا۔ ویڈیو
ویسے تو شاہین باغ کو بدنام کرنے کی مذموم کوششیں لگاتار کی جارہی ہیں۔ بی جے پی نے شاہین باغ کو دہلی اسمبلی الیکشن کا سب سے اہم موضوع بنالیاہے