HC

پنچاب‘ ہریانہ‘ چندی گڑھ میں اب ہوگی زیادہ خاموشی۔ ہائی کورٹ نے لاؤ اسپیکرس‘ پی اے نظام‘ بڑی آواز کی موسیقی پر لگایا امتناع

اس کے علاوہ جش میں فائرینگ اور راست شو کے گانے جو شراب‘ منشیات اور تشدد کو بڑھاوا دیتے ہیں پر بھی امتناع عائد کردیاہے چندی گڑھ۔پنچاب‘ ہریانہ او رچندی