دہلی میں شدید بارش کی تباہی‘ متعدد علاقوں میں سڑکیں جھیل میں تبدیل
مذکورہ انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (ائی ایم ڈی) نے پیش قیاسی کی ہے کہ جمعرات تک ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے‘ جس سے موجودہ درجہ حررات متاثرہونے کا امکان
مذکورہ انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (ائی ایم ڈی) نے پیش قیاسی کی ہے کہ جمعرات تک ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے‘ جس سے موجودہ درجہ حررات متاثرہونے کا امکان
احمد آباد ائیرپورٹ پر پانی جمع ہوجانے کی وجہہ سے مسافرین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔بعض مسافرین جنھیں ان کی پروازیں پہنچنے کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے
اے ایس ائی ڈائرکٹرنے کہاکہ زیادہ وقت تک پانی کا ٹہرنا نہ صرف تاج محل بلکہ کسی بھی دوسری تاریخی یادگار کے لئے نقصاندہ ہوسکتا ہےاگرہ۔ شمالی ریاستوں میں بھاری
مذکورہ عورت جس کو معمولی چوٹیں ائی ہیں‘ پنج کولہ کے اسپتال میں بھیجا گیا۔چندی گڑھ۔ ہریانہ کے پنکچولہ کے مضافات میں اتوار کے روز بارش سے چلنے والی گھگر
مذکورہ کاؤنٹی نے مکینوں نے اپنے املاک کی حفاظت کے لئے ریتی کے تھلیاں (سینڈ بیاگس) بھی دستیاب کرائے ہیںسین فرانسیسکو۔وسطی اورشمالی کیلی فورنیا میں بشمول سین فرانسیسکو سمندری علاقہ
محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے چہارشنبہ تک علاقے میں دو متواتر اضافی ٹراپیکل موسمی نظاموں کی وجہہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش قیاسی کی
بھاری بارش کی وجہہ سے جن لوگوں کے میویشے’فیصلیں تباہ ہوگئی ہیں وہ زلزلوں کے جھٹکوں سے پریشان ہورہے ہیں۔رام نگر۔ریاستی درالحکومت بنگلورو کے پڑوسی ضلع رام نگر میں ہفتہ
یہ واقعہ اتوارکی رات میں پیش آیا۔ سومن‘ ان کی ماں‘ بیوی‘ ان کی بہن اور بیٹا کی نعشیں ملبہ سے نکالی گئی ہیں۔تھرویننتھاپورم۔اہلکاروں نے پیر کے روز اس بات
انتظامیہ نے دریائے کاویری کے کنارے ایک کیلومیٹر تک امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیںبنگلورو۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات (ائی ایم ڈی) نے اگلے تین دنوں میں کرناٹک بالخصوص جنوبی داخلی خطہ
جملہ 19لوگ مختلف حادثات میں شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچ لوگ اب تک لاپتہ بتائے جارہے ہیںدہرادون۔ اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہہ سے سیلاب اور زمین
حیدرآباد۔شہر اور اس کے مضافات کے 192سے زائد تالابوں میں سے پچھلے ماہ ہوئی بھاری بارش وجہہ سے ایک سو سے زائد تالابوں کونقصان ہوا ہے آبپاشی اور سی اے
کشمیر۔ دنگل کی اداکارہ زائیرا وسیم نے حیدرآباد کے سیلاب زدگان کے لئے دعائیں مانگی۔ دوسرے لوگوں سے بھی انہوں نے شہریوں کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے کیونکہ
حیدرآباد۔ منگل ہاٹ پولیس حدود میں آنے ترکا پیٹ علاقے میں دیوار کرنے کی وجہہ سے ایک چھ سالہ کی موت ہوگئی ہے۔ منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر جی
حیدرآباد۔ حالانکہ مسلسل بارش جس نے حال ہی میں بہت تباہی مچائی ہے‘ شہر حیدرآباد میں تھم گئی ہے‘ لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو جمع پانی
منگل اورچہارشنبہ کی درمیانی شب شہر میں ہوئی موسلادھار بارش قیامت صغرا کے مناظر پیش کررہی ہے۔ اس طوفانی بارش کی تباہی کی نشانیاں اب بھی شہر میں جگہ جگہ
جمعرات کی صبح تلنگانہ کے اضلاعوں میں بھاری بارش نے وقار آباد میں سیلاب کی صورتحال پیدا کردی۔ سیلاب زدہ علاقے کی صورتحال پر مشتمل ویڈیو اور تفصیلات سیاست ڈاٹ
پٹنہ۔ سوشیل میڈیا پر سیلا ب سے متاثرہ سڑکوں پر رکشہ راں کا دل کو دہلادینے والا ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو مذکورہ رکشہ راں سیلا ب سے
جدہ۔ حرم شریف‘ مکہ میں عید الاضحی کے دوسرے دن بھی غیر معمولی بارش کا سلسلہ جاری رہا‘ جہاں پرناقص انتظامات کی وجہہ سے حاجیوں کو کافی مشکلات کاسامنا بھی
ہندوستان کے محکمہ سمکیات نے کیرالا کے چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے یہ پیش قیاسی کی ہے کہ اڈوکی‘ ملاپورم‘ وائناڈ‘ کننور‘ ایرناکولم اورتھریسور میں 18سے 20جولائی
پٹنہ۔ ایک طرف بہار میں سیلاب او ر بارش کی وجہہ سے عام زندگی مفلوج ہوگئی ہے‘ وہیں دہلی میں برش کے دوررکنے کے ساتھ ہی رطوبت میں اضافہ ہوگیا