نواز شریف ہاسپٹل میں زیر علاج، دل میں خون کی نالی 43فیصد بند، گردو ں میں پتھر ی کے علاوہ دیگر بیماریاں، ماہرین ڈاکٹرس کی نگرانی میں زیرعلاج
لاہور: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سخت علیل ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے طابق نواز شریف پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنہ کی تکلیف کا بھی سامنا