Tag Archives: Intervention

سڑک کے جھگڑے میں بیچ بچاؤ کرنیوالے شخص کو گولی مار کرہلاک کردیاگیا۔

نئی دہلی۔پیر کی شب دہلی کے سلیم پور میں ایک مدرسہ کے باہر چل رہے جھگڑے میں بیچ بچاؤ کے لئے مداخلت کرنے والے ایک 25سالہ راہگیر کو گولی مارکر ہلاک کردیاگیا۔ متوفی کی شناخت سلمان کے طور پر ہوئی ہے کہ پیشہ سے ایک میکانک تھا اور جب وہ …

Read More »

گورکھا لینڈ کا مسئلہ صرف معربی بنگال تک محدود نہیں۔ چاملینگ

گانگٹوک: چیف منسٹر سکیم پوان چاملینگ نے مطالبہ کیا کہ سکم کے مفاد کے لئے مرکزی گورکھالینڈ کے مسلئے پر مرکز کی فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ اگر جنگی خطوط پر اس مسلئے کو حل نہیں کیاجائے گاتو سکم حکومت معزز عدالت کا رخ کرنے پر مجبور ہوجائے …

Read More »

خودکشی کیس میں مداخلت کے ٹاملناڈوکسانوں کو سپریم کورٹ کی سہولت

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز احتجاج کررہے ٹاملناڈو کسانوں کو خودکشی معاملے میں مداخلت کے لئے درخواست پیش کرنے کی اجازت دی ہے۔ معزز عدالت نے قبل ازیں اپریل13کے روزٹاملناڈو حکومت کو کسانوں کی خودکشی معاملے میں ایک نوٹس جاری کیا ۔معززعدالت نے اس کو انسانی بحران قراردیتے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT