یوپی۔ رام نومی جلوس کے دوران مسجد کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے چار تحویل میں
ایک افیسر نے کہاکہ ”مذکورہ ملزمین کو جمعہ کے روز گرفتار کیاگیا اورامن میں خلل ڈالنے کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیاگیاہے“۔ماتھرا۔پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ اترپردیش