عوام کی توجہہ اہم مسائل پر سے ہٹانے کے لئے بی جے پی‘ نفرت‘ تشدد کو پھیلانے کاکام کررہی ہے۔ راہول گاندھی
تھریسور۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی پر لفظی حملہ ملک میں پکوان گیس اور ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے کیا او رکہاکہ