اتر پردیش: کشی نگر میں رشتہ ٹھکرانے پر سرجیت نے رخسانہ کو قتل کر دیا
یہ واقعہ، جو بظاہر یک طرفہ محبت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، منگل کی رات ہٹا کوتوالی تھانہ علاقے کے گاؤں ‘بیلوہ سدامہ’ میں پیش آیا۔ کشی نگر (اتر پردیش):