ایم سی ڈی ضمنی انتخابات:بی جے پی کو لگا شدید جھٹکا‘ 2022کے انتخابات میں کانگریس‘ اے اے پی کردیں گے صفایہ
نئی دہلی۔مذکورہ میونسپل کارپوریشن ضمنی انتخابات کے چہارشنبہ کے روز پیش ائے نتائج نے بی جے پی کو شدید جھٹکا دیاہے جس کو ایک سیٹ پر بھی کامیابی نہیں ملی‘