تلنگانہ سوشل ویلفیر اسکولس کی جانب سے لڑکیوں کی ماہواری اور بلوغت کی تعلیم دی گئی۔
حیدرآباد: VOICE4girlکی جانب سے تلنگانہ سوشل ویلفیر ریسیڈنشیل ایجوکیشن انسٹیٹوٹ سوسائیٹی (TSWREIS) میں آٹھویں جماعت کے طلبہ میں لڑکیوں کے ماہواری اور بلوغت کے متعلق خصوصی کلاسس منعقد کئے گئے