Friday , December 15 2017
Home / Tag Archives: Misused

Tag Archives: Misused

جہیز ہراسانی کے واقعات میں فوری گرفتاری سے سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی:خواتین کی جانب سے قانون کے غلط استعمال کے پیش نظر سپریم کور ٹ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ جہیز ہراسانی کے واقعات میں فوری گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے کہاکہ اس طرح کے واقعات میں پولیس گرفتاری سے قبل ابتدائی تحقیقات کرے۔این ڈی ٹی وی کی خبر …

Read More »

وادی میں 22سوشیل نٹ ورکنگ سائیڈس اب غیر کارگرد

سری نگر: جموں کشمیر حکومت نے 22سوشیل نٹ ورکنگ سائیڈپر امتناع عائد کردیا ہے اورجس میں فیس بک‘ واٹس ایپ اور ٹوئٹر بھی شامل ہیں جس کا غیر سماجی عناصر اور مخالف ملک طاقتوں کی جانب سے غلط استعمال کی وجہہ سے چہارشنبہ کے روز کشمیر میں امتناع عائد کردیاگیاہے۔ …

Read More »

حکومت کی جانب سے شادی اور اس سے متعلق تقریب میں مہمانوں کا تعداد کا تعین : تفصیلات ملاحظہ کریں

سری نگر:جموں اور کشمیر حکومت کی جانب سے منگل کے روز شادیوں اور سے متعلق تقریب میں مہمانوں کی تعداد کے تعین پر فیصلہ نافذ کردیاگیا ہے۔ اس نئے اقدا م کا مقصد فراہم کی جانب سے سہولتوں کے بیجا استعمال سے روکنا ہے جو یکم اپریل 2017سے لاگو ہوگا۔محکمہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT