کویڈ19وباء کے پیش نظر لکھنو کی واحد بریانی نے بھوکے لوگوں کو کھانے کی پیشکش کی
ابتداء میں 1800تا2000لوگوں کو مفت کھانے فراہم کرنے کو یقینی بنایاجارہا ہے۔ لکھنو۔چونکہ لکھنو کویڈ19میں اضافے کی چنگل میں پھنسا ہوا ہے‘ ایک ہوٹل واحد بریانی جو ریاست کی درالحکومت