نامعلوم ”بہہ خواہوں“ جانب سے ذاکر نائیک کو بھاری چندہ وصول ہوا ہے۔ ای ڈی کا بیان
انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ”مبینہ طور پر اسلامک ریسرچ فاونڈیشن نے مقامی او ربیرونی ممالک جیسے متحدہ عرب امارات‘ سعودی عربیہ‘ بحرین‘ کویت‘ عمان‘ ملیشیاء او