Thursday , October 18 2018
Home / Tag Archives: Offered

Tag Archives: Offered

بے گھر شخص نے امریکہ میں بھیک مانگنے کے بجائے نوکری مانگی ۔ 

واشنگٹن۔ سڑکوں پر بھیک مانگنے کے بجائے اپنے ہاتھوں سے اپنا بائیو ڈاٹا پیش کرنے کی شروعات کرنے والے ایک بے گھر شہری سے مختلف کمپنیاں ملازمت کی فراہمی کے لئے رجوع ہوئیں۔ صاف ستھر شرب اور پینٹ زیب تک کئے ٹائی لگا کر سڑک کے کنارے کھڑے اس شخص …

Read More »

فرقہ پرستوں کے حوصلے پست ہوئے‘ گروگرام میں پرامن طریقہ سے نماز جمعہ ادا کی گئی

تقریبا35مقاما ت پر پولیس نے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے تھے‘ قبضہ کی ہوئیں عیدگاہیں ہمیں مل جائیں تو سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں ائے ۔ رائیس خان نئی دہلی۔ گروگرام میںآج فرقہ پرستوں کے حوصلے اسوقت پست ہوگئے جب بیشتر مقامات پر پرامن طریقہ سے نماز …

Read More »

ایس ائی او کی جانب سے پروین توگاڑیہ کو دعوت اسلام

سابق وی ایچ پی صدر کو اسلامی تعلیمات سے متعلق کتاب اور قرآن شریف کا نسخہ پیش کیاگیا ممبئی/اورنگ آباد ۔ اورنگ آباد می ں جے جے اسپتال کے افتتاح کے لئے پروین توگڑیا شہر میں ائے ہوئے تھے۔ ان کی آمد کی خبر ملتے ہی اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف …

Read More »

مرکزی وزیر نقوی نے ’’شیولنگ‘‘ کو دودھ سے نہلایااو رپوجا کی ۔ ویڈیو ہوا وائیرل

رام پور( یوپی)۔یونین منسٹربرائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے’’شیولنگ‘‘ کو دودھ سے نہلایا اور ملک کی عوام کے فلاح وبہبود کے لئے پوجابھی کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے راتھوڑ گڑ گاؤں میں کسان میلے کا بھی افتتاح عمل میں لایا۔ انہوں نے مودی اور یوگی حکومت کو فلاحی …

Read More »

کملا ہاسن کے چہرے پر سیاحی ملنے والے کو 25ہزار کے ایک مسلم نوجوان نے کیااعلان

نئی دہلی۔کملا ہاسن کے ہندودہشت گردی کے تبصرے سے مایوس ایک مسلم نوجوان نے ہاسن کے چہرے پر سیاحی لیپنے والے کو پچیس ہزار کے انعام کا اعلان کیاہے۔ ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد عامر رشید نے 62سالہ اداکارہ کو ’’ مخالف ملک‘‘ قراردیا اور انعام کا …

Read More »

مجھے ایک کروڑ روپئے کی پیش کش کی گئی۔ ہاردیک پٹیل کے قریبی کادعوی-ویڈیو

احمدآباد۔گجرات کے پاٹیدار لیڈر نریندر پٹیل نے اپنے چونکا دینے والے انکشاف میں اس بات کا الزام عائد کیاکہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے ایک کروڑ روپئے کی پیش کش کی گئی۔انہوں نے احمد آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف …

Read More »

میرٹھ: پانچ سال کی معصوم بچی نے اپنے پیگی بینک پولیس کو رشوت کے لئے پیش کیا۔

میرٹھ:ایک پانچ سال کی بچے اپنے نانا شانتی سوروپ شرما اور انکل روہت شرماکے ہمراہ ائی جی رام کمار سے ملاقات کے لئے پولیس اسٹیشن پہنچی اور انہیں اپنا پیگی بینک بطور رشوت پیش کیا۔مذکورہ لڑکی مانوی نے ائی سے کہاکہ’’ اس کو لے لواور ان لوگوں کو گرفتار کرو …

Read More »

دیکھیں: چندرا بابو نائیڈو نے افطار کے بعد مسلمانوں کیساتھ نماز ادا کی۔

وجئے واڑہ: آندھر اپردیش چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈونے وجئے واڑہ کے کنونشن سنٹر میں حکومت کی جانب سے منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔رمضان کے مقدس موقع پر مسلمانوں کے مذہبی رسومات کی ادائی بھی کرتے ہوئے انہیں دیکھاگیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے مسلمانوں کے ہمراہ نماز مغرب …

Read More »

ویڈیو: ہندو مہاسبھا ممبران نے ادا کی گئی نماز کے مقام کو گنگا جل سے صاف کیا‘ جن کو پولیس نے حراست میں بھی لے لیا۔

اگرہ:علی گڑہ پولیس نے ہندومہاسبھا کے سات کارکنوں کو حراست میں لیا جنھوں نے مسلمانوں کی جانب سے نماز کی ادائیگی کے مقام کو صاف کیاتھا۔ ٹی آئی کے رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز کچھ مسلمانوں ضلع مجسٹریٹ کے خلاف ڈرنیج بند کردئے جانے کی وجہہ سے علاقے میں …

Read More »

لندن میں ایک ہوٹل کے مسلمان مالک نے مفت کرسمس میل کی پیش کش کی

لندن: شہر لندن میں ایک ترکی ریسٹورنٹ جس کا مالک ایک مسلمان ہے نہ کرسمس کے موقع پر بزرگوں اور بے گھر افراد کو جو اپنی چھوٹیاں اکیلے منانے کے لئے مجبور ہیں کو مفت کرسمس ڈنر کی پیش کش کی ہے۔ شیش ریسٹورنٹ نے تین طرح کے کھانے بشمول …

Read More »

ایک مسلمان کی پیش کش کے بعد: سشما سوارج نے کہاکہ کڈنی پر کسی مذہب کا لیبل نہیں

نئی دہلی:ایک مسلمان کی پیش کش کے بعد کڈنی کے مرض کا علاج کرارہی وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہاکہ ٹوئٹ کے ذریعہ مذکورہ مسلمان کا شکریہ ادا کیا او رکہاکہ کڈنی پر کسی مذہب کا لیبل نہیں ہوتا۔ سشماسوارج(64سال) کو کئی لوگوں نے کڈنی کی پیش کش کی جب …

Read More »
TOPPOPULARRECENT