چوکیدار پر بحث۔ہندوستان کے نوکریوں کے متعلق بحران کا سامنا خود ہمیں کرنا ہے چاہئے اقتدار میں کوئی بھی رہے۔
چائے والا معاملہ خوشگوار انداز میں ختم ہوگیا۔ راتو ں رات چوکیدار سیاسی افق پر ابھرنے لگے اور وہ چائے والا جو برسوں تک شہرت میں رہا کہیں ایک کونے