چینائی: آٹھ سالہ لڑکا 106زبانیں پڑھ لکھ سکتا ہے اور 10زبانیں روانی سے بول سکتا ہے۔
چینائی: ایک آٹھ سالہ لڑکے کے اندر خدادا صلاحتیں موجود ہیں۔ وہ ایک سو چھ زبانیں پڑھ او رلکھ سکتا ہے۔ او ر دس زبانیں روانی سے بول سکتا ہے۔