Wednesday , August 12 2020

Tag Archives: Protesters

کرونا وائرس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کی وجہہ سے شاہین باغ کو زبردستی پولیس نے کرایا خالی۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ سی اے اے‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں پچھلے 101دنوں سے جو احتجاج چل رہاتھا اس کو منگل کی صبح پولیس نے برخواست کردیا۔ احتجاجی مقام پر موجود کچھ لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور سڑک کے …

Read More »

کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر شاہین باغ کا احتجاج ختم کردینے کی اپیل۔ ریٹائرڈ ایل جی نجیب جنگ۔ ویڈیو

سابق ایل جی دہلی جناب نجیب جنگ کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں وہ شاہین باغ کے احتجاجی مظاہرین سے کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر اپنا احتجاج ختم کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔ نجیب جنگ نے اپنے اس ویڈیو میں …

Read More »

پولیس اور شاہین باغ کے مظاہرین کے درمیان کی بات چیت ناکام

نئی دہلی۔سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے خواتین اور پولیس کے درمیان میں تازہ بات چیت منگل کے روز اس وقت ناکام ہوگئی جب مظاہرین نے سڑک سے ہٹنے اور احتجاج سے دستبرداری اختیارکرنے سے انکار کردیاہے۔ پولیس اور احتجاج کرنے والی خواتین کے …

Read More »

سی اے اے اور این اارسی ریکوری معاملہ‘ یوپی حکومت نے چوراہوں پر مظاہرین کے لگائے پوسٹر

اپوزیشن کی شدید برہمی‘ ایس پی‘ کانگریس نے کہا’مجرم ثابت ہونے سے پہلے ہی اپنے شہروں کی اس طرح توہین کا یہ پہلا واقعہ ہے‘ دارا پوری کا ہتک عزت کامقدمہ دائر کرنے کا عندیہ‘ باقی مظاہرین بھی ہائی کورٹ میں کریں گے چیلنج‘ ریاستی وزیرکا انتباہ‘ کسی کو بخشا …

Read More »

سی اے اے‘ این آرسی: نظام آباد کی خواتین نے مولانا جعفر پاشاہ کو پیش کی چوڑیاں

نظام آباد۔ بتایاجارہا ہے کہ نظام آباد کی عورتوں نے شہریت ترمیمی قانون‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف احتجاج نہ کرنے پر مردوں کوچوڑیاں بھیجی ہیں۔ حیدرآباد کے ممتاز عالم دین مولانا جعفر پاشاہ حسام الدین ثانی نے اظہار یگانگت کے لئے احتجاجی کیمپ پہنچے تھے۔ مولانا …

Read More »

موج پور۔ اندرون چوبیس گھنٹوں کے اندر دوبارہ پتھر بازی‘ گولیاں چلائیں گئیں

نئی دہلی۔پیر کی صبح نارتھ ایسٹ دہلی کے موج پور علاقے میں مخالف اور موافق سی اے اے احتجاجیوں کے درمیان میں پھر ایک مرتبہ پتھر بازی کے واقعات پیش ائے‘ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کے باوجود لوگوں میں افرتفری کا ماحول دیکھا گیاہے #Maujpur pic.twitter.com/M4TOU7PFiI — Muhammad …

Read More »

مخالف اور موافق سی اے ا ے مظاہرین میں تصادم‘ شر انگیزی میں ملوث گرفتار لڑکاوں کا آر ایس ایس سے تعلق۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ دہلی میں ایک او رشاہین باغ تو نہیں بن جائے گا‘ اس خوف کے ساتھ ہندو دائیں بازو کی تنظیموں کی جانب سے جعفر آباد میں چل رہے مخالف سی اے اے احتجاج کو برخواست کرنے کی مانگ کے ساتھ ایک مارچ نکالنے کی کوشش کی گئی اورجعفر …

Read More »

ثالث نے حلف نامہ میں کہا‘ احتجاج پرامن‘ پولیس نے سڑکیں بند رکھی ہیں

مذکورہ حلف نامہ میں اس بات کا بھی ذکر کیاگیا ہے کہ پولیس نے غیر ضروری سڑکیں بند کردی ہیں جس کی وجہہ سے لوگوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں نئی دہلی۔شاہین باغ میں سڑک پر نصب رکاوٹوں کوہٹانے کی جاری کوشش کا حصہ وجاہت حبیب اللہ نے سپریم کورٹ …

Read More »

شاہین باغ کے مظاہرین نے ثالثی گروپ کے سامنے اپنے مطالبات رکھے۔ویڈیو

نئی دہلی۔ ہفتہ کی صبح جب سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ ثالثی گروپ کی سادھنا رام چندرن نے شاہین باغ کادورہ کیا‘ اس وقت مظاہرین نے ان کے سامنے کچھ مطالبات پیش کئے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رام چندرن نے کہاکہ ”اگرسڑک کا راستہ نہیں کھولا جاتا ہے …

Read More »

مخالف سی اے اے 21مظاہرین کو کرناٹک ہائی کورٹ نے د ی ضمانت

بنگلورو۔پولیس پر جان بوجھ پر احتجاجیوں کے خلاف اپنے طاقت کے استعمال کو چھپانے کی کوشش کا اشارہ کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورڈ نے پیر کے روز مخالف سی اے اے احتجاجی مظاہرے پر مبینہ جرم قراردیتے ہوئے منگلورو جیل میں بند 21لوگوں کو ضمانت دیدی ہے۔ جسٹس مائیکل کوہا …

Read More »

سپریم کورٹ کے مقرر پینل سے بات چیت کے لئے شاہین باغ کے مظاہرین کی حکمت عملی

احتجاج کے منتظمین ان کی طرف سے بات چیت کون کرے گا یہ فیصلہ کرنے کے لئے مختلف حالات میں تبادلے خیال کررہے ہیں اور وہیں ایک حصہ ٹریفک میں خلل کو ختم کرنے کے لئے سڑک کو صاف کرنے چاہتا ہے۔ نئی دہلی۔سپریم کورٹ کے مشورے کے پیش نظر …

Read More »

یوپی میں 11مخالف سی اے اے احتجاجیوں سے باؤنڈ پر دستخط کا استفسار

سمبھال۔ضلع انتظامیہ نے گیارہ افراد جنھوں نے مخالف سی اے اے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا ہے کہ نام پر نوٹس جاری کرتے ہوئے استفسار کررہی ہے کہ وہ فی کس 50لاکھ کے باؤنڈ پر دستخط کریں اور اس بات کے عہد پر بھی دستخط کریں کہ وہ کسی ایسی …

Read More »

دائیں بازو کی کارکن برقعہ پہن کر شاہین باغ پہنچی اور مظاہرین نے اس کوپکڑ لیا۔ ویڈیو

ویسے تو شاہین باغ کو بدنام کرنے کی مذموم کوششیں لگاتار کی جارہی ہیں۔ بی جے پی نے شاہین باغ کو دہلی اسمبلی الیکشن کا سب سے اہم موضوع بنالیاہے تووہیں عام آدمی پارٹی شاہین باغ میں پچھلے53دنوں سے جاری احتجاج سے اپنا اظہار لاتعلق پیش کررہی ہے۔ بی جے …

Read More »

مخالف سی اے اے مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی گرفتاری

لکھنو۔لکھنو پولیس نے گھنٹہ گھر میں مخالف سی اے اے احتجاجی مظاہرے پر بیٹھے ہوئے مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے ایک سیول انجینئر کو پیر کے روز گرفتار کرلیاہے۔ٹھاکر گنج کے ساکن 24سالہ شرون شرما نامی ملزم کو چینا ہٹ علاقہ کے ایک خانگی کمپنی میں ملازم …

Read More »

شاہین میں احتجاج کو ہوئے پچاس دن’ہم اس وقت تک یہیں پر رہیں گے جب تک وہ بدلتے نہیں ہیں‘

نئی دہلی۔ گولی نہیں پھول کے نعرے اتوار کے روز شاہین باغ پر لگائے جارہے تھے‘ ایک روز قبل احتجاج کے مقام سے کچھ فاصلے پر ایک شخص نے ہوائی فائرینگ کی تھی۔ فائرینگ کے واقعہ کے بعد تازہ رسیاں کھینچ دی گئی ہیں اور احتجاج کے اطراف واکناف میں …

Read More »

شاہین باغ کے شوٹر نے پولیس کو بتایا کہ سات سال قبل پستول خریدی تھی

نئی دہلی۔مذکورہ پستول جس کا استعمال25سالہ کپل گجر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج کررہے مظاہرین پر کھلی فائرینگ کے لئے کیاتھا اس نے وہ سات سال قبل خریدی تھی۔گجر نے پولیس کو بتایا کہ اس نے وہ اپنے بھائی کی شادی کے جشن کے دوران …

Read More »

احتجاج کے متعلق غور کریں ورنہ بی جے پی اس کا فائدہ اٹھائے گی‘ عام آدمی پارٹی کا شاہین باغ پر استفسار

عام آدمی پارٹی (اے اے پی)لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے ہفتہ کے روز شاہین باغ کے مخالف سی اے اے مظاہرین سے اپنے احتجاجی دھرنے کے متعلق”غور کرنے“ پر زوردیا تاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)کو اس کاسیاسی فائدہ نہیں ہوسکے۔ نئی دہلی۔ شاہین باغ میں ہوئی …

Read More »

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبہ پر گولی چلانے والے کو نابالغ کے طور پر پیش کیاجارہا ہے

مذکورہ پولیس نے اب تک گولی چلانے والے خلاف صرف اقدام قتل کا ہی مقدمہ درج کیاہے نئی دہلی۔ مذکورہ بندوق بردار جس نے خود کو بطور ”رام بھگت گوپال“ کی حیثیت سے پیش کیا ہے کی عمر پر توجہہ مرکوز کی جارہی ہے اور جمعرات کے روز جامعہ ملیہ …

Read More »

مرکزی حکومت شاہین باغ کے مظاہرین سے بات چیت کیلئے تیار

نئی دہلی: مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بتایا کہ مرکزی حکومت شاہین باغ کے مظاہرین سے بات چیت کرنے تیار ہے جو سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کیخلاف پچھلے قریب دو ماہ سے مظاہرہ کررہے ہیں۔ مرکزی وزیر نے بتایا کہ مرکزی حکومت …

Read More »

آپ کرونالوجی کو سمجھ لی جئے۔

گولی چلانے والا”ہندو مسیحا“ کے کردار کا دعوی کررہا ہے۔ نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مظاہرہ کرتے ہوئے طلبہ پر جمعرات کے روز”رام بھکت گوپال“ نے مبینہ طور پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا‘ دراصل وہ خود کو ”ہندوؤں کا مسیحا“ کے طورپر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT