گیانواپی تہہ خانہ میں ’پوجا‘ کے خلاف مسجد کمیٹی کی عرضی پر سپریم کورٹ منگل کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ متنازعہ جگہ پر جمود برقرار رکھنا مناسب ہوگا تاکہ دونوں برادریوں کو مذہبی عبادت کی اجازت دی جاسکے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ منگل کو
سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ متنازعہ جگہ پر جمود برقرار رکھنا مناسب ہوگا تاکہ دونوں برادریوں کو مذہبی عبادت کی اجازت دی جاسکے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ منگل کو
گیان واپی مسجد انتظامی کمیٹی نے واراناسی عدالت کے جج کی جانب سے 17جنوری اور 31جنوری کو دئے گئے آرڈر کو چیالنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی
واراناسی کی ضلعی عدالت نے 31جنوری کو فیصلہ دیاتھا کہ ایک پوجاری گیان واپی مسجد کے جنوبی تہہ خانہ میں مورتیوں کی پوجا کریگا۔ پریاگ راج۔گیان واپی مسجد کے تہہ
گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت پر وراناسی عدالت کے فیصلے پر ”شدید مایوسی“ کااے ائی ایم نے اظہار کیاہےوراناسی۔مذکورہ انجمن انتظامیہ مسجد(اے ائی ایم)جو گیان
ضلع جج کے فیصلے کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز,قراردیتے ہوئے مذکورہ قائدین نے کہاکہ اپنی سرویس کے آخری دن جج نے فیصلہ دیا ہے جو انتہائی قابل اعتراض ہے
اس سے قبل مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا‘ تاکہ ضلع جج کی جانب سے مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کرنے کی اجازت کو چیلنج کریں‘
گیان واپی مسجد کے جنوبی تہہ خانہ میں ہندو کمیونٹی کو وارناسی کی عدالت کی جانب سے پوجا کی اجازت دینے کے ایک روز یہ بند کااعلان عمل میں آیاہے۔
جمعرات کی رات میں گیان واپی کامپلکس ہندو فریق کی جانب سے پوجا کے لئے کھلا رکھا گیاتھا۔واراناسی۔اب جبکہ واراناسی عدالت کی جانب سے متنازعہ مقام پر پوجا کی اجازت
انہوں نے مزیدکہاکہ انتظامیہ مسجد کمیٹی فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریگینئی دہلی۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(ائے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے
پوجا کے پیش نظر احاطے کی سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیاہے۔واراناسی۔گیا ن واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کو بند کئے ہوئے تقریبا30سال بعد عدالت احکامات کے محض نو گھنٹوں
بھگواتی اماں کا مندرایل ریلوے ملازم ابراہیم شریف نے 50سال کے قریب تعمیر کیاتھا۔شیوموگا۔دسہراہ تہوار کے پیش منظر ایک مسلم عورت نے کرناٹک کے شیوموگا کے ساگر ٹاؤن میں اپنے
فیصلہ سے قبل کویڈ19کے موجودہ حالات پر مندر کے بورڈ ممبرس سے تفصیلات تبادلہ خیال کیاگیا۔ سری نگر۔کویڈ وباء کے پیش نظر اس سال کی امرناتھ یاتر ا محض علامتی
اپنے اسٹاف ممبرکو سوانکی کاردیکر کردیا حیران ممبئی۔پوجا کے دوران ہندو رسومات کے عدم احترام پر نٹیزنس نے بالی ووڈ اداکارہ جاکلین فرنانڈیز کو تنقیدوں کا نشانہ بنایاہے۔ دسہرہ کے
لاک ڈاؤن اور مذہبی مقامات پر پابندی کے باوجود مذکورہ مندر کے سی ای او اپنے ساری فیملی کے ساتھ پوجا کے رسومات انجام دئے‘میریر نیوز ٹی وی چیانل نے
کوچی : کیرل کے الپجا ضلع میں قائم کوچین یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ میں شمالی ہند کے طلبہ کو ماں سرسوتی دیوی کی پوجا کرنے کی اجازت دینے سے افسرو