Tag Archives: Rebels

بہت جلد جموں او ر کشمیر میں نئے فرنٹ کی تشکیل عمل میں ائے گی۔ پی ڈی پی باغی انصاری

جموں اور کشمیر۔پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کے باغی رکن اسمبلی اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر عمران انصاری نے کہاکہ بہت جلد ریاست میں نئے سیاسی فرنٹ کی تشکیل عمل میں ائے گی جو کشمیری کو جذباتی اور مرکزی حکومت کو سیاسی طو ر پر بلیک میل نہیں کریگا۔ انصاری …

Read More »

چیف منسٹر کی کرسی کو لے کر پی ڈی پی کے باغی لیڈروں سے بی جے پی کی بات چیت

بی جے پی اپنی طرف سے جموں علاقے کے سینئر بی جے پی لیڈر اور یونین منسٹر جتیندر سنگھ کا نام پیش کررہی ہے‘ دوسری جانب سے سجاد لون کے لئے نمائندگی کاسلسلہ جاری ہے جو بی جے پی کی ساتھی جماعت کے لیڈر ہیں۔ نئی دہلی ۔جموں اور کشمیر …

Read More »

ترکی نے امریکی کو دیا انتباہ۔ امریکہ شام میں کرد ملیشیاکی پشت پناہی بند کرے

استنبول۔ ترکی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کوہ شام میں کردملیشیا وائی پی جی کی پشت پناہی بند کرے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کے ترجمان نے بھی کہاکہ ترک فوج کو عفرین کے علاقے سے نکالنے کے لئے کرد جنگجو امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیار استعمال کررہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT