Resort

ویڈیو۔ جے ایم ایم زیرقیادت اتحاد ی اراکین اسمبلی کی حیدرآباد آمد۔ ریسورٹ کے راستے پر

اے ائی سی سی تلنگانہ انچارج دیپا داس منشی اورتلنگانہ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ منسٹر پونم پربھاکر نے اراکین اسمبلی کا استقبال کیا حیدرآباد۔جھارکھنڈ میں جے ایم ایم کی زیرقیادت اتحادی حکومت