قونصل جنرل برائے ہند کے ہاتھوں سال2019کے سعودی فوڈ ایکس میں ہندوستانی پولین کا افتتاح
حیدرآباد۔ سعودی فوڈایکس2019میں ہندوستانی پولین کا قونصل جنرل برائے ہند متعین جد ہ سعودی عربیہ ایچ ای جناب محمد نور رحمن شیخ کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیاہے۔ مذکورہ سعودی