جے این یو سیڈیشن کیس۔ تاخیر پر عدالت کی پولیس کو پھٹکار‘ کہا عہدیداروں فائیل پر بیٹھے نہیں رہ سکتے۔
چیف میٹرو پولٹین مجسٹریٹ دیپک شراوت نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ انتظامیہ سے معاملے میں سنجیدگی کے متعلق دلچسپی پر استفسار کریں‘ جس کے پیش نظر عدالت سے