Tag Archives: Sonu Nigam

گلوکار سونو نگم کی طبیعت بگڑ گئی ۔ اسپتال میں شریک

بالی ووڈ کے مشہور سنگر سونونگم ان دنوں کافی بیمار ہیں۔ سونو نگم کو ایک ایسی الرجی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کی پوری آنکھ سوج گئی ہے اور انہیں آئی سی یو میں داخل کرانا پڑا ہے۔ سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے …

Read More »

ملک میں لوگ اپنے مذہب کو لے کر داداگیری کر رہے ہیں: سونو نگم

گزشتہ روز بالی ووڈ کے مشہور اداکار سونو  نگم، پاکستانی گلوکاروں پر اپنی تنقید کو لے کر خبروں میں آئے لیکن اب نصیدالدین شاہ کے بیان کے بعد پھر سے سونو نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنی بات رکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بڑھ رہے …

Read More »

کاش میں پاکستان میں پیدا ہوتا,بالی ووڈ سنگر سونو نگم

کبھی لاؤڈ اسپیکر تو کبھی ٹویٹر چھوڑنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والےسونو نگم اب پاکستانی ہونےکی خواہش ظاہر کرکے سرخیوں میں ہیں۔ ایک پروگرام میں پہنچے سونو نگم نے ‘ ریمیکس کیوں بن رہے ہیں؟ سوال پر پاکستان کا راگ چھیڑ دیا۔ سونو نے کہا کہ کبھی۔کبھی لگتا …

Read More »

ویڈیو : سونو نگم نے امرناتھ ڈرائیور شیخ سلیم کے لئے نقد انعام کا اعلان کیا

ممبئی:بالی ووڈ کے مشہور گلوکار سونو نگم نے شیخ سلیم غفور جس نے امرناتھ یاتریوں کی دہشت گرد حملے کے دوران جان بچائی تھی کے لئے پانچ لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔شیردل شیخ سلیم جس کاتعلق گجرات کے والساڈ سے ہے نے دہشت گرد حملے کے دوران …

Read More »

حیدرآ باد: سونونگم کے بعد ‘ شہریوں کی جانب سے شور کی آلودگی کی شکایت

حیدرآباد:سونونگم جس کے ٹوئٹر پر ’اذان ‘ کے متعلق متنازع تبصرے کے بعد مختلف کمیونٹی کی جانب سے اس کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے اور جہاں پر ہم آہنگی کے ساتھ اب تک لوگ رہتے تھے اب شور کی آلودگی کے متعلق شکایت کرتے ہوئے مندر ‘ گرجا …

Read More »

سونونگم کے ٹوئٹر چھوڑنے پر انوپم کھیر کا ردعمل

ممبئی: سونونگم کے ٹوئٹر چھوڑنے کے بعد سینئر اداکار انوپم کھیر نے گلوکار سے کہاکہ کچھ لوگوں کے منفی سونچ کا وہ شکار نہ بنیں۔ انوپم نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ ’’ میرے عزیز سونو نگم! تم ایک خودار شخص ہو‘ بہادر‘ اصلی‘ متاثرین ‘ کامیاب اور نڈر بھی ہو۔‘‘ نگم …

Read More »

ساتھی ابھجیت کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کردئے جانے کے بعد سونو نگم نے بھی ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کیا

ممبئی:سونونگم نے چہارشنبہ کے روز ٹوئٹر چھوڑنے کااعلان کیا اور کہاکہ ابھجیت کا اکاونٹ بند کرنے کے بعد تمام وطن پرستوں سے میری دروخواست ہے کہ وہ بھی ٹوئٹر چھوڑدیں۔ سونو نگم نے ٹوئٹ کے ذریعہ کہا کہ’’ میں ایک طرفہ فیصلے پر اظہار برہمی کے طور پر ٹوئٹر سے …

Read More »

ویڈیو: داؤد ابراہیم کے بھانجے نے سونو نگم کو اذان کے تبصرے پر دی دھمکی؟۔ حقائق جانیں

ممبئی:بالی ووڈ اداکارسونو نگم کی جانب سے مذہبی مقامات پرلاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر تبصرے کی تائید میں کئی لوگ جہاں پر ان کے ساتھ دیکھائی دئے وہیں پر بہت ساروں نے ان کے اس بیان کی شدت کے ساتھ مخالفت بھی کی۔ پچھلے تین دنوں سے اس بات کی …

Read More »

واچ : ’’ لاؤڈ اسپیکر میں اذان‘‘ معاملے میں سونو نگم کوجاوید اختر کی ملی حمایت

ممبئی:مشہور رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے کہاکہ خدا کی عبات اوردعا اچھی بات ہے ‘ مگر اس سے دوسروں کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔ داد ا صاحب پھالکی ایوارڈس سال2017میں بالی ووڈ کے بہترین شاعر اور اسکرپٹ رائٹر کا ایوارڈ جیتنے والی اختر نے جمعہ کے روز سونو نگم …

Read More »

سونونگم کے ’’لاؤڈ اسپیکر پر اذان‘‘ مسئلہ: مولوی کو ملی موت کی دھمکی

کلکتہ(ویسٹ بنگال): کلکتہ نژاد عالم دین سید شاہ عاطف علی القادری ‘ جنھوں نے سونو نگم کے خلاف فتویٰ جاری کیاتھا‘ کو مبینہ طور سے ایک نامعلوم شخص نے ان کے موبائیل فون پر موت کی دھمکی ارسال کی ہے اور انہوں نے اس کے متعلق کلکتہ کمشنر آف پولیس …

Read More »

ویڈیو: سونو نگم کے مخالف اذان تبصرے پر بھڑکے میکا سنگھ

ممبئی:سنگر میکا سنگھ نے سونو نگم کے مخالف اذان سلسلہ وار ٹوئٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ اگر انہیں لاؤڈ اسپیکرس سے پریشانی ہورہی ہے تو بہتر ہے کہ وہ اپنا گھر تبدیل کرلیں۔ نگم کے اذان کو غنڈہ گردی اور جبری مذہبیت قراردینے پر …

Read More »

اذان معاملے: سونو نگم نے مولوی کے تبصرے پر ردعمل پیش کرتے ہوئے اپنا سرمنڈوایا

ممبئی:مغربی بنگال کے عالم دین کی جانب سے سونو نگم کے سرمنڈنے والے کود س لاکھ روپئے کے انعام کے اعلان کے فوری بعد اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے سنگر سونو نگم نے خود اپنا سارا سر منڈوادیا۔ سونو نگم کے چیالنج کو قبول کرتے ہوئے مسلم حجام کو طلب …

Read More »

سونو نگم کے سرمنڈوانے کے بعد مولوی کا ردعمل

ممبئی:بالی ووڈ گلوکارنے مغربی بنگال کے عالم دین کے فتویٰ پر اپنا سرمنڈوالیا۔یہاں یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ مغربی بنگال کے عالم نے ایک فتویٰ جاری کرتے ہوئے سونو نگم کے سرمنڈواکر ‘ گلے میں پرانے جوتوں کا ہار ڈال کر سارے ملک میں گھومنے والے کو دس …

Read More »

ویڈیو:لاؤ ڈ اسپیکرٹوئٹ پر مسلم لڑکی کے سونو نگم سے سنجیدہ سوالات

ممبئی: بالی ووڈ سنگر سونو نگم کے مذہبی مقامات پر لاؤ ڈ اسپیکرس کے استعمال پر اعتراض والے حالیہ ٹوئٹس کے بعد سماج کے مختلف گوشوں سے بالی سنگر پر شدید تنقید وں کا سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ بالی ووڈ بھی اس مسلئے منقسم دیکھائی دے رہی ہے۔ سوشیل …

Read More »

اذان معاملہ:پوجا بھٹ نے ٹوئٹ کے ذریعہ سونو نگم کو دیا منھ توڑجواب

ممبئی:اذان کے لئے لاؤڈ اسپیکرس کے استعمال کو غنڈے گردی قراردینے کے بعد سنگر سونو نگم کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ ان کے اذا ن کے متعلق بے حس بیان اور ’’ جبر ی مذہب پرستی‘‘ کے دعویٰ پر کئی فلمی شخصیتوں نے اعتراض کیاجس میں …

Read More »

سونو نگم کی وضاحت’’ یہ اذان او رآرتی کے متعلق نہیں ۔ صرف لاؤڈ اسپیکرکے متعلق تھا‘‘۔

ممبئی: سونو نگم جنھوں نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں صبح کی اذان کو جبری مذہب پرستی کا حوالے دیتے ہوئے ایک نئے تنازع کو ہوا دی تھی نے دوبارہ ٹوئٹ کے ذریعہ اپنے دعویٰ کی وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے دوبارہ ٹوئٹ کیاکہ’’ میر ے عزیزو‘ …

Read More »

سونو نگم کے مخالف اذان تبصرے پر عمران پرتا ب گڑی کا ردعمل

حیدرآباد: اُردو اور ہندی کے ممتا ز شاعر عمران پرتاب گڑی نے سونونگم کے اذان پر متنازع ٹوئٹ پر سخت مذمت کی۔سونو نگم نے پیر کے روز لاؤ اسپیکر میں‘ اذان‘ کے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے تنازع کھڑا کردیاتھا۔عمران نے اپنے فیس بیک پیچ کے ذریعہ 43سال کے سنگر کو …

Read More »

میں مسلمان نہیں ہوں ‘ پھر میں کیو ں اذان کی غنڈی گردی برداشت کروں؟ سونو نگم

نئی دہلی: اتوار کی صبح بالی ووڈ سنگر سونو نگم نے لاؤ اسپیکرس میں ’ اذان ‘ کے متعلق سوال کھڑا کرتے ہوئے ایک نئے تنازع کو ہوا دی دہے۔ مشہور سنگر جو فی الحال کام کی تلاش میں ہے نے اس کو جبری مذہب پرستی قراردیتے ہوئے لکھا کہ’’ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT