کویڈ ٹیکہ چوارنے کے بعد‘ چور نے ’معافی“ کی درخواست کے ساتھ چائے کی دوکان پر چوری کاسامان چھوڑا
مذکورہ چور نے ٹیکہ چورانے پر شرمندگی کے اظہار پرمشتمل ایک نوٹ بھی چھوڑا۔ اس نے کہاکہ وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ کویڈ19کا ٹیکہ ہے۔چندی گڑھ۔ چہارشنبہ کی رات