جوبلی ہلز ضمنی انتخابات – الیکشن کے دوران 407 پولنگ اسٹیشنوں کی نگرانی کریں گے ڈرون: ڈی ای او
پولنگ سٹیشنوں پر نیم فوجی دستوں اور مقامی پولیس سمیت 1,760 سے زائد اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد: 130 مقامات پر ڈرون کا استعمال کیا جائے گا،