ٹرین کے بعد لاہور او ردہلی کے درمیان چلائی جانے والی بس سرویس’دوستی“ بھی پاکستان نے کی منسوخ
مذکورہ دہلی لاہور ’دوستی‘ بس سروس کی پہلی مرتبہ شروعات 1999فبروری میں ہوئی تھی مگر اس کو 2001کے ہندوستان میں ہوئے پارلیمنٹ حملے کے بعد بند کردیاگیاتھا۔ جولائی 2003میں دوبارہ