Tag Archives: Talks

پاکستانی وزیر فواد چودھری کا کا بیان’ ہم انتخابات کے بعد ہندوستان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں‘۔

پاکستان کے انفارمیشن منسٹر نے مبینہ طور پر کہاکہ کرتا ر پور کاریڈار کے متعلق ہندوستان کی طرف سے خوشگوار اقدامات کی کمی ہے نئی دہلی۔ پاکستان کے وزیرجانکاری فواد چودھری نے منگل کے روز کہاکہ ہندوستان کے عام انتخابات میں جو کوئی بھی برسراقتدار ائے گا اس سے پاکستان …

Read More »

کانگریس قائدین کی دہلی میں اتحاد کے لئے عآپ سے بات چیت

نئی دہلی۔مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے دہلی میں اتحاد کے مقصد سے جمعہ کے روز کانگریس کے دوسینئر قائدین کی عام آدمی پارٹی کے ساتھ مصروف ترین بات چیت کاسلسلہ جاری رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس صدر راہول گاندھی نے پارٹی کے خازن احمد پٹیل اور اپوزیشن لیڈر …

Read More »

فاروق ۔ انہوں نے مسعود کو رہا کیا اور پھر بھی وہ قوم پرست ہیں

نیشنل کانفرنس کے لیڈر نے کہاکہ مرکز نے 1999میں جیش کے سرغنہ کی رہائی کے خلاف ان کی تجویز کو قبول نہیں کیاتھا نئی دہلی ۔نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے جمعہ کے روز 1999میں اس وقت کی بی جے پی حکومت کے ہاتھوں جیش کے بانی مسعود اظہر …

Read More »

پچھلے دروازے سے اب بھی عآپ سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ‘ کانگریس 

جہا ں تک دہلی کی بات ہے کانگریس ذرائع کا ہے کہ پارٹی صدر راہول گاندھی کو سمجھانے کی کوششیں جاری ہیں ‘ جنھوں نے دہلی کانگریس کی قیادت کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیاہے نئی دہلی۔ ایک دن قبل ہی کانگریس نے اعلان کیا کہ وہ دہلی میں لوک …

Read More »

امریکہ پہلی مرتبہ افغانستان کے ساتھ سنجیدگی کے ساتھ بات چیت میں مصروف۔ ٹرمپ

امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان مصالحت کار سفیر ظلمیں خلیل زادہ نے طالبان کے ساتھ ان کی بات چیت کی مدافعات کی اور کسی فیصلے پر پہنچے کے لئے خلاف انتباہ دینے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس لہجے میں تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »

باجوا سے بات چیت۔ پاکستان سے گفت شنید ایک سونچ ہے جس کو عملی جامعہ پہنانے کا وقت آگیاہے۔

پاکستانی فوج اور ہندوستان کے درمیان بات چیت کی قیاس آرائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے انڈین آرمی چیف بپن روات نے یہ کہاکہ پاکستان کے اپنے ہم منصب جنرل قمر باجواکو ان کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے کے لئے حکومت سے بات کرنے ہوگی۔ راوت کا بیان ان …

Read More »

اقلیتی پیانل ایودھیا معاملہ میں ثلاث کا خواہاں

نئی دہلی۔قومی اقلیتی کمیشن نے کہنا ہے کہ عدالت عظمی کے فیصلے کے تمام فریقین کو صبر کا تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے بابری مسجد او ررام جنم بھومی معاملے کے تمام فریقین کے مابین تک رسائی او ربات چیت شروع کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ …

Read More »

طالبا ن سے مذاکرات کا دور شروع‘ روس نے کہاکہ کوئی کھیل نہیں‘ہندوستان کے نمائندوں کا مشاہدہ جاری

بات چیت سے واقف ذرائع نے جمعہ کے روز انڈین ایکسپریس سے کہاکہ مذکورہ اجلاس کے متعلق نئی دہلی کے حوالے سے ہندوستان کے نمائندوں نے کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیاہے۔ نئی دہلی۔ حکومت کی جانب سے بطور سابق سفارت کار جمعہ کے روزافغانستان او رنئی دہلی …

Read More »

پاکستان نے چین کے ایغور مسلمانوں پرعائد تحدیدات ہٹانے کا بیجنگ پر دیا زور۔ رپورٹ

چین کی حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی مہم کے دوران ایک ملین کے قریب ایغور مسلمانوں کو مبینہ طور پر زنچیانگ کی کے قید خانوں میں رکھا گیا ہے ۔ اسلام آباد۔ جمعہ کے روز منظر عام پر ائی رپورٹ کے مطابق ملک کے صوبہ زنچیانگ میں ایک …

Read More »

کشمیر میں امن مذاکرت کو موقع دیا جانا چاہئے ۔ آرمی سربراہ روات

جنرل روات نے کہاکہ وہ بات چیت کی حمایت میں ہیں تاکہ’’ مزید کشمیری نوجوانوں کو دہشت گردگروپ میں شامل ہونے سے روکا جاسکے‘‘ جموں او رکشمیر۔ آرمی سربراہ جنرل بپن روات کشمیر میں نئی دہلی کی جانب سے بات چیت کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ’’ کشمیر میں امن مذاکرات …

Read More »

نتیش ‘ پاسوان دوستی سے بی جے پی دباؤ کے لئے ایک فرنٹ کی تشکیل کا قیاس

پٹنہ۔ جنتادل یونائٹیڈجے ڈی (یو) لیڈرو بہار چیف منسٹر نتیش کمار اور یل جے پی سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے درمیان میں بڑھتی قرب نے 2019کے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی پر دباؤ کے لئے ممکنہ فرنٹ کے قیام کی قیاس آرائیو ں …

Read More »

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قطر بحران کے متعلق امیر سے بات چیت کے دوران ثالث کا رول ادا کرنے کی پیش کش کی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج قطر کے امیر سے بات چیت کی‘ اور انہیں بحران کے متعلق بات چیت کے لئے ایک ثالث کی پیش کش بھی کی جس کو مطالب ہے کہ واشنگٹن اپنے دوستوں کے درمیان محاذ آرائی کو ختم کرنا چاہتا ہے۔وائٹ ہاوز نے کہاکہ’’ صدر …

Read More »

سعودی مندوبین کے ساتھ حج کے متعلق نقوی کے مذاکرات

نئی دہلی:مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز سعودی عربیہ کے سفیر سعود محمد الساطی کے ساتھ ہندوستان کے عازمین کو فراہم کی جانے سہولتوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ اس سال1.7لاکھ سے زائد عازمین جج کے ہندوستان سے سعودی عرب جائیں گے جس میں …

Read More »

سعودی کے ساتھ حج کے متعلق ایران کی پیش رفت پر نظر

تہران:ایران نے آج کہاکہ جاریہ سال مقدس حج کے موقع پراسلامی جمہوری ایران کے شہریوں کو اجازت کے متعلق سعودی عرب سے چند ایک مسائل کو چھوڑ کر ان کی بات چیت چل رہی ہے۔ پچھلے سال حج کے لئے ایرانیوں پر امتناع عائد کردیا گیا جب دونوں ممالک کے …

Read More »

روس ‘ ایران اور ترکی کا شام میں جنگ بندی میں توسیع پر بات چیت سے اتفاق

ماسکو:روس ایران اور ترکی نے آج اتفاق کیا کہ جنگ زدہ شام میں جنگ بندی میں توسیع کے بارے میں بات چیت کی جائے۔ وزارت خارجہ روس کے بیان کے مطابق روس ‘ ایران ’ ترکی ایک معاہدہ تیار کرنے کے لئے آمادہ ہیں تاکہ حکومت شام اور اپوزیشن کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT