چیتن بھگت او رکنال کامرا کے درمیان لفظی جنگ’چل اب تو کٹ لے‘ کے جواب میں کامرا نے کہا’ہٹلر آپ سے بہتر مصنف تھا‘
کروناوائرس کے پیش نظر قومی لاک ڈاؤن کے دوران مصنف چیتن بھگت اور اسٹانڈ اپ کامیڈین کونال کامرا کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی جس کے آخر میں