Tuesday , February 18 2020

Tag Archives: Twitter

چھیڑ چھاڑ والے پوسٹر کے ذریعہ غلط دعوی ’برقعہ‘ حجاب“ ممبئی میں مخالف احتجاجی مظاہرے کے لئے ڈریس کوڈ

بی جے پی کے پینلسٹ یشویر راگھو نے ایک سی اے اے کے خلاف ریالی کا ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں مبینہ طور پر اس بات کا ذکر کیاگیا ہے کہ اس ریالی میں شرکت کرنے والی مسلم خواتین او رلڑکیاں ”برقعہ اور حجاب“ پہن کر ائیں۔انہوں نے لکھا …

Read More »

این پی آر ریمارک پر اروندتی رائے کو نشانہ بنایاجارہا ہے۔

نئی دہلی۔ ممتاز مصنف اور سماجی جہدکار اروندتی رائے نے نیشنل پاپولیشن راجسٹرار (این پی آر) کے تئیں تبصرہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ این پی آر کو آپ کی جانکاری کی تفصیلات کے طور پر استعمال کیاجائے گا‘ اس کی مخالفت کرنے کے بجائے لوگوں کو غلط ناموں اور جانکاری …

Read More »

حیدرآباد پولیس نے عورتوں کے لئے جاری کی اڈوائزی‘ ٹوئٹر پر کہاجارہا ہے کہ مردوں کو گھروں میں رہنے کے لئے استفسار کریں

حیدرآباد میں ایک حیوانات کی 27سالہ ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے پیش نظر پولیس نے خواتین کے لئے ایک اڈوائزری جاری کی ہے۔اے این ائی کی خبر کے مطابق کمشنر پولیس انجنی کمار نے اتوار کے روز مذکورہ اڈوائزری کی اجرائی عمل میں لائی ہے۔ مذکورہ نکات …

Read More »

ٹوئٹر پوسٹ پر صحافی کی گرفتاری۔ علی صحراب کی رہائی کی ٹوئٹر پر گشتی

علی کے قبل اس سے قبل 20اکٹوبر کے روز بھی ایک کیس درج کرایاگیاتھا لکھنو۔اترپردیش پولیس نے ہفتہ کے روز دہلی نژاد صحافی کو ایودھیا فیصلے کے متعلق سوشیل میڈیاپر مبینہ ’تکلیف دہ“ تبصرہ پر گرفتار کرلیاہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق مذکورہ 35سالہ شخص کی شناخت علی صحراب کے طور …

Read More »

ٹوئٹر پر اویسی بھارت چھوڑ کی ٹرینڈنگ تیزی کے ساتھ

ہیش ٹیگ اویسی بھار ت چھوڑ ہفتہ کے روز 3بجے شام تک 30,000ٹوئٹس تک رسائی کرچکا تھا۔ حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کا سپریم کورٹ کے احترام اور بابری مسجد رام جنم بھومی کے متعلق اس …

Read More »

سابق ناستک حمزہ علی عباسی نے شوبز کی زندگی چھوڑ دی‘ تاکہ اسلام کی تبلیغ کرسکیں۔ویڈیو

اسلام آباد۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے جمعرات کے روز اعلان کیاکہ انہوں نے شوبز کی زندگی کو خیر آباد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جو شیئر کیا ہے‘ اس میں عباسی نے اپنے سفر کے متعلق بات کی کہ کس طرح وہ 14-15کی …

Read More »

پاکستان کی پاپ سنگر نے وزیراعظم مودی کو خود کش حملہ سے دھمکیاں دیں

سوشیل میڈیاپر پیرزادا کے ٹوئٹ نے وبال مچادیا لاہور۔ کشمیر سے ارٹیکل370کی برخواست کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی کو زہریلے جانوروں سے دھمکانے کے بعد اب پاکستانی پاپ سنگر رابی پیرزادہ نے انہیں خود کش حملہ کی دھمکی دی ہے۔ منگل کے روزپیرزادا نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویئر …

Read More »

بابائے قوم کی یوم پیدائش پر ٹوئٹر پر ”گوڈسے امر رہیں“ نعرے

حیدرآباد: 2اکٹوبر کو پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی جینتی یعنی ا ن کی یوم پیدائش منارہا تھا تو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ لوگ ناتھورام گوڈسے کی حمایت میں نعرہ لگارہے تھے۔ ٹوئٹر پر ’’گوڈسے امر رہیں“۔ واضح رہے کہ ناتھورام گوڈسے مہاتماگاندھی کا قاتل ہے۔ …

Read More »

محبوبہ مفتی کا ٹوئٹر اکاونٹ پچھلے45دنوں سے ان کی بیٹی دیکھ رہی ہیں

نئی دہلی۔ جموں اور کشمیر کی سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی کا ٹوئٹر اکاونٹ جمعہ کے روز ان کی بیٹی التجاء نے دوبارہ بحال کردیا‘ جو مائیکرو بلاگینگ سائیڈ پر اپنی ماں کے حوالے سے مرکز سے ”سوالات“ کررہی ہیں ۔مرکز کی جانب سے 370دفعہ کو ہٹانے کے لئے تنظیم …

Read More »

کیا شاہد افریدی اگلے وزیراعظم بنیں گے؟بڑے پیمانے پر قیاس ارائیاں

اسلام آباد۔پاکستان فوج کے ترجمان آصف غفور اورکرکٹر شاہد افریدی کے درمیان میں بغلگیری نے ٹوئٹرپر یہ قیاس زور پکڑ نے لگاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ملک کے اگلے وزیراعظم بنیں گے۔ ایک ٹوئٹر صارف نے دونوں کی تصویرپوسٹ کی اور حیرت ظاہر کی کہ”اگلے وزیراعظم بنانے …

Read More »

زائیرہ کی پرینکا کے ساتھ تصویر نے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے نوجوان ادکارہ کے خلاف تنقید کا سبب بنی

دنگل سے مشہور ہوئی اداکارہ زائیرہ وسیم جس نے حال ہی میں بالی ووڈ کو خیرآباد کردیا‘ کو نٹیزنس کی جانب سے اب تنقید کا سامنا اس قیاس پر کرنا پڑرہا ہے کہ وہ ٹورنٹو فلم فیسٹول میں ’دی اسکائی از پینک‘ کے پریمئر میں شرکت کررہی ہیں۔ عالمی شہرت …

Read More »

زوماٹو معاملے کے مرکز توجہہ شخص کا بھانڈا تسلیم نسرین نے پھوڑا

نئی دہلی۔امیت شکلا جس نے ”غیرہندو“ ڈیلیوری مین روانہ کرنے پر زوماٹو سے اپنا آرڈر منسوخ کرنے کے بعد سرخیو ں میں آیاتھا جب وہ ایک او رٹوئٹر طوفان کی زد میں آگیاہے۔ اس مرتبہ شکلاکے نشانے پر متنازعہ مصنفہ تسلیم نسرین کا 2013کے وہ ٹوئٹ ہے جس کو انہوں …

Read More »

کیاامام الحق کے کئی لوگوں سے تعلقات تھے؟ ان کا اس پر کیاکہنا ہے سنیں۔

کیاامام الحق کے کئی متعدد تعلقات تھے؟ ان کا اس پر کیاکہنا ہے سنیں۔ اسلام آباد(پاکستان)۔کئی خواتین سے تعلقات کا مورد الزام ٹہرائے جانے کے بعد پاکستان کے سلامی بلے باز امام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے معافی مانگی ہے۔ پی سی بی کے مینجنگ ڈائرکٹر …

Read More »

یوپی پولیس کی جانب سے صحافی پرشانت کانوجیا کی گرفتاری کیوں غیر قانونی ہے؟

اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اقتدار کا بیجا استعمال کیاگیا ہے کیونکہ ایف ائی آر میں جو دفعات درج لگائے گئے ہیں وہ گرفتاری کا حق بجانب نہیں ٹہراتے اس پہل کو ایسا کہاجاسکتا ہے کہ اقتدار کا بیجا استعمال کرتے ہوئے حکمران کے خلاف آواز اٹھانے والوں …

Read More »

شترو گھن سنہا کے نشانے پر پھر ایک مرتبہ وزیراعظم مودی’ سرجی چوکیدار مہم میں مت الجھو‘

بی جے پی کی پہلی فہرست میں پارٹی کے باغی لیڈر شتروگھن سنہا کا نام نہیں‘ بہار کے پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقے سے نمائندگی کرتے آرہے ہیں شتروگھن سنہا۔ نئی دہلی-وزیراعظم اور پارٹی کی پالیسیوں سے نالاں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے لیڈر شتروگھن سنہا نے ہولی کے …

Read More »

ٹرولز نے ثانیہ کے شوہر کو دی دھمکی‘۔’ حیدرآباد آنے کی جرت نہ کریں‘

حیدرآباد۔ ایک نئے تنازعہ کو اس وقت ہوا ملی جب پاکستانی کرکٹر ‘ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شوہر کو شعیب ملک کو بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ’’ ہندوستان کے خلاف بات کرنے پر‘‘ انتباہ دیا ہے۔ چہارشنبہ کے روزملک کے ٹوئٹ ’’ہمارا پاکستان …

Read More »

حجاب زیب تن کرنے پر اے آر رحمن کی اور ان کی صاحبزادی خدیجہ کو ٹرولز نے نشانہ بنایا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار کا ناقدین کو منھ توڑ جواب‘خدیجہ نے بھی ٹرلوز کو آرے ہاتھوں لیا‘ کہاباشعود ہوں اور مجھے لباس منتخب کرنے کا حق ہے اور میںیہی کررہی ہوں ممبئی۔آسکر اور گریمی ایوار ڈ یافتہ موسیقی کارر اے آر رحمن کی صاحبزادی کے حجاب زین تن کرنے پر …

Read More »

’کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ‘، ٹرمپ کا فوجیوں کے انخلا کے عزم کا دوبارہ اظہار

واشنگٹن- امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ‘ سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عزم کا دوبارہ اظہار کردیا۔ گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے شام سے ’پوری‘ اور ’فوری‘ فوجیوں کو واپس بلانے کے احکامات پر عمل کرنے کو کہا تھا جبکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT