UK Government

غیر ملکی طلبہ کے خاندانوں پر ایمگریشن پابندی عائد کرنے کے متعلق برطانیہ کا غور

غیرملکی طلبہ میں شامل ہونے والے خاندانوں کے افراد کی تعداد میں تقریبا8گنااضافہ نے وزیراعظم رشی سونک اور ہوم سکریٹری بریورمین کو تشویش میں مبتلا کردیاہے لندن۔ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس حکومت