چھاتیوں پر ہاتھ پھیرنا‘ ناڑا کھینچنا عصمت دری کی کوشش نہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کو سپریم کورٹ نے کیا مسترد
\سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ دائر کی گئی تھی جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے متنازعہ حصے کو ہٹانے کی ہدایت دینے کی درخواست کی گئی