تلنگانہ: والدین نے غیر شادی شدہ حاملہ لڑکی کا قتل کردیا، خاندان اور معاشرہ میں اپنی عزت نفس کی خاطر اقدام
حیدرآباد(تلنگانہ): ریاست میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں والدین نے اپنی ہی غیر شادی شدہ حاملہ لڑکی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ جاگولامبا گدوال ضلع میں پیش