نئی دہلی ۔ نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی نے یونیورسٹی گرانڈس کمیشن کے نیشنل الیجبلیٹی ٹسٹ (UGC NET) کے کمبائینڈ شیڈول کا اعلان کردیا ہے جو ڈسمبر 2021 اور جون 2022 کے لئے ہے۔ یو جی سی ، نیٹ امتحانات کا آغاز 8 جولائی 2022 سے ہوگا۔ امیدوار تفصیلات کے لئے ویب سائٹ www.nta.ac.in ملاحظہ کریں۔