حیدرآباد 29 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) آر ٹی سی کے مینیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے عوام سے اپیل کی کہ آر ٹی سی عملہ سے بہتر سلوک کیا جائے ۔ اگر ان سے بدسلوکی کی گئی تو حکام کی جانب سے کارروائی کی جائے گی ۔