اردو یونیورسٹی کا آج 23 واں یوم تاسیس

   

حیدرآ باد ۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا 23 واں یوم تاسیس 9 جنوری 2021 کو منایا جایء گا ۔ مہمان خصوصی پروفیسر طاقت منصور ، وائس چانسلر ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہفتہ کو صبح 11.30 بجے آن لائین خطاب کریں گے ۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ ، وائس چانسلر انچارج صدارت کریں گے ۔ پروفیسر صدیقی ، محمد محمود ،رجسٹرار انچارج خیر مقدم کریں گے اورمہمان کا تعارف کرائیں گے ۔ پروگرام کو براہ راست مانو انسٹرکشنل میڈیا سنٹر ( آئی ایم سی ) پر نشر کیا جائے گا ۔
youtube.com/imcmanuu
یوٹیوب چانل پر نشرہوگا ۔