ارٹیکل370کے بعد پارلیمنٹ میں آر جے ڈی لیڈر منوج جہا کا دل کوچھو لینے والا بیان۔ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

راشٹرایہ جنتا دل کے لیڈر منوج جہا نے بڑی تکلیف اور درد کے ساتھ اس بات کا اظہار کیاکہ نریندر مودی حکومت نے جموں کشمیر سے ارٹیکل370ہٹاکر کشمیر کو خطہ زمین پر ایک اور فلسطین بنانے کی تیاری قراردیا۔

انہوں نے کہاکہ آنے والے پانچ سالوں میں یہ بات اسی ایوان میں بات کی جائے گی کہ کوئی تھا جو ایوان میں حکومت کے بدبختانہ اقدام کے خلاف کھڑے ہوئے اور کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں جس کو دیکھ کر آپ بھی جذباتی ہوجائیں گے

YouTube video