استنبول میں زیر مرمت ایازما مسجد کا افتتاح

   

استنبول ۔ ترکی کیصدر اردغان نے نماز جمعہ کے بعد مسجد کو دوبارہ کھولنے کے لیے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے وقت کہا کہ صدر نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 261 سال پرانی ایازما مسجد کی بحالی میں تعاون کیا ہے۔ صدر رجب طیب اردغان نے استنبول میں زیر مرمت ایازما مسجد کا افتتاح کیا ہے۔ صدر ایردوان نیدوبارہ عبادت کے لیے کھول دی جانے والی ایازما مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی ہے۔ صدر اردغان نے نماز جمعہ کے بعد مسجد کو دوبارہ کھولنے کے لیے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے وقت کہا کہ صدر نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 261 سال پرانی ایازما مسجد کی بحالی میں تعاون کیاہے ۔ صدر ایردوان نے ماضِ سے لے کر اب تک دن میں 5 مرتبہ دی جانے والی اذان اور پڑھی جانے والی نمازوں کے آئندہ بھی جاری رکھِ جانے کی دعا کی۔