انتقال

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد اعظم ولد محمد عبدالصمد مرحوم کا بروز اتوار 24 نومبر کی دوپہر طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد قطب شاہی آصف نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 26 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی آصف نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391156220 ۔ 8008755357 پر ربط کریں ۔۔