انتقال

   

حیدرآباد۔ 3 جون (راست) الحاج محمد ابراہیم ولد جناب عبدالرحیم ساکن مصری گنج، کا یکم جون 2026ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد عشاء مسجد حکیم وزیر علی میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ شاہ راجو قتال حسینی، مصری گنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 5 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949012394 یا 8374413516 پر ربط کریں۔