اویسی نے مسجد انہدامی واقعہ کی جانچ کا مطالبہ کیا

,

   

Ferty9 Clinic

بابری مسجد کی شہادت میں ہندوتوا تو سکریٹریٹ کی مساجد کی شہادت میں کنٹراکٹر کیسے ذمہ دارہوسکتا ہے
تلنگانہ کے مسلم قائدین نے قدیم سکریٹریٹ کے انہدامی کاروائی کے دوران احاطے میں موجودہ دو مساجد کی شہادت کے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیاہے۔

صدر مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے بھی اس واقعہ کی مذمت کی مگر انہوں نے حکومت کے بجائے کنٹراکٹر کو مسجد کی شہادت کا ذمہ دار ٹہرایا ا ور کہاکہ اس کے خلاف کاروائی کی جائے۔

یہاں پر ایک سب سے بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کے ذمہ داران نے یا واضح نہیں کیاتھا کہ آیا انہدامی کاروائی کے دوران کنٹراکٹر مساجد کو شہید نہ کرے یاپھر ایسے کوئی ہدایت کنٹراکٹر کو دی ہی نہیں گئی تھی۔

بابری مسجد کی شہادت پر ہندوتو ا کو ذمہ دار ٹہرایاجاتا ہے تو پھر کیوں سکریٹریٹ کی مساجد کی شہادت پر ایک کنٹراکٹر قصور ٹہرایاجارہا ہے۔پیش ہے اسد الدین اویسی کا یہ بیان ضرور دیکھیں

YouTube video