حیدرآباد۔ رانی ناگر جو ہریانہ حکومت میں محکمے سماجی انصاف اور ایمپاور منٹ کے ایڈیشنل ڈائرکٹر تھیں رانی نگر اور انہوں نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر بھی اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے لکھا کہ وہ شکر گذار ہیں کہ انہیں حکومت کی خدمت کا موقع ملا ہے۔
وہ ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر کی رہنے والی ہیں او راستعفیٰ دینے کے بعد اپنی بہن کے ہمراہ وہ اپنی آبائی ریاست کو واپس جارہی ہیں۔ رانی ناگر ائی اے ایس کے اس فیصلے سے ہریانہ حکومت میں وبال ہے۔
پیش ہے تفصیلی ویڈیو