نئی دہلی: آن لائن مارکیٹ پلیس ایمیزون نے 17 دسمبر تک ٹریول فیسٹا کا اعلان کیا ہے ۔ ٹریول فیسٹا سے ہوائی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ کے تناؤ سے نجات مل سکتی ہے ۔ یہاں سفر سے متعلق پروڈکٹ کوسستی قیمتوں پر بک کرایا جا سکتاہے ۔ ایمیزون پر دستیاب تمام پراڈکٹس 4-اسٹار یا اس سے زیادہ ریٹنگ کے ساتھ آتے ہیں، اور وہ بھی 2 دن کے اندر گاہکوں تک پہنچ جاتے ہیں۔