برازیل کی پیراک اینا مارسیلا کے نام گولڈ میڈل

   

ٹوکیو ۔ برازیلی تیراک اینا مارسیلا کنہہ نے ٹوکیو اولمپک گیمز میں خواتین کی10 کلومیٹر میراتھن تیراکی میں گولڈمیڈل جیت لیا۔مارسیلا نے ایک گھنٹہ 59 منٹ اور30:8 سیکنڈ میں مقررہ فاصلے طے کیا۔