براہموس سوپر سانک کروز میزائیل کا تجربہ

,

   

نئی دہلی : اڈوانس سمندر سے سمندر میں مار کرنے والے براہموس سوپر سانک کروز میزائیل کا آئی این ایس وشاکھاپٹنم سے منگل کو تجربہ کیا گیا۔ یہ بحریہ کے توسیعی رینج کا میزائیل ہے۔ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ڈی آرڈی او نے بتایا کہ میزائیل نے اپنے مقررہ نشانہ کی تکمیل کی اور تجربہ کامیاب رہا ۔