بہار کے آشرم سے سادھوی کا اغواء اور اجتماعی عصمت ریزی

   

٭ بہار کے نواڈا میں پیر کو ایک 25 سالہ سادھوی کا مبینہ طور پر اغواء اور اس کے بعد عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اس سادھوی کا تعلق اترپردیش سے ہے جس نے عصمت ریزی کے بعد دو کیلو میٹر دور تک پیدل چل کر پولیس اسٹیشن پہنچی اور شکایت درج کرائی۔