تائیوان کو 1.8بلین ڈالرکے ہتھیار کی فروخت : امریکہ

,

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن:امریکہ نے تائیوان کو ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کے معاہدے کو منظوری دے دی۔امریکہ نے چین پر دباؤ بڑھانے کیلئے تائیوان کو ہتھیار کی بڑی کھیپ فروخت کرے گا۔پینٹاگون نے کہا کہ تائیوان کیساتھ تھری ویپن سسٹم کا معاہدہ طے پایا ہے جس میں راکٹ لانچرز، سینسرز اورآرٹلری شامل ہیں۔